The Holy Quran 8:7 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)

یُجَادِلُوۡنَکَ فِی الۡحَقِّ بَعۡدَ مَا تَبَیَّنَ کَاَنَّمَا یُسَاقُوۡنَ اِلَی الۡمَوۡتِ وَہُمۡ یَنۡظُرُوۡنَ ؕ﴿۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They dispute with thee concerning the truth after it has become manifest, as though they are being driven to death while they actually see it.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ حق کے بارہ میں تجھ سے بحث کررہے تھے بعد اس کے کہ حق (ان پر) کھل چکا تھا۔ گویا انہیں موت کی طرف ہانک کے لے جایا جا رہا تھا اور وہ (اسے اپنی آنکھوں سے) دیکھ رہے تھے۔