The Holy Quran 8:70 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)

فَکُلُوۡا مِمَّا غَنِمۡتُمۡ حَلٰلًا طَیِّبًا ۫ۖ وَّاتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿٪۷۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

So eat of that which you have won in war as lawful and good, and fear Allah. Surely, Allah is Most Forgiving, Merciful.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس جو مالِ غنیمت تم حاصل کرو اس میں سے حلال اور پاکیزہ کھاؤ اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو۔ یقیناً اللہ بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔