The Holy Quran 90:18 – Al-Balad (الْبَلَدِ)

ثُمَّ کَانَ مِنَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَتَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ وَتَوَاصَوۡا بِالۡمَرۡحَمَۃِ ﴿ؕ۱۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Again, he should have been of those who believe and exhort one another to perseverance and exhort one another to mercy.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پھر وہ اُن میں سے ہو جائے جو ایمان لے آئے اور صبر پر قائم رہتے ہوئے ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کرتے ہیں اور رحم پر قائم رہتے ہوئے ایک دوسرے کو رحم کی نصیحت کرتے ہیں۔