The Holy Quran 98:2 – Al-Bayyinah (الْبَیِّنَۃِ)
لَمۡ یَکُنِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ وَالۡمُشۡرِکِیۡنَ مُنۡفَکِّیۡنَ حَتّٰی تَاۡتِیَہُمُ الۡبَیِّنَۃُ ۙ﴿۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those who disbelieve from among the People of the Book and the idolaters would not desist from disbelief until there came to them the clear evidence —
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ لوگ جنہوں نے اہل کتاب اور مشرکین میں سے کفر کیا، ہرگز باز آنے والے نہ تھے باوجود اس کے کہ اُن کے پاس کھلی کھلی دلیل آ چکی تھی۔