The Holy Quran 98:5 – Al-Bayyinah (الْبَیِّنَۃِ)

وَمَا تَفَرَّقَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ اِلَّا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَتۡہُمُ الۡبَیِّنَۃُ ؕ﴿۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And those to whom the Book was given did not become divided until after clear evidence had come to them.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ لوگ جنہیں کتاب دی گئی، اُنہوں نے تفرقہ نہیں کیا مگر بعد اس کے کہ اُن کے پاس روشن دلیل آچکی تھی۔