The Holy Quran 9:10 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

لَا یَرۡقُبُوۡنَ فِیۡ مُؤۡمِنٍ اِلًّا وَّلَا ذِمَّۃً ؕ وَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُعۡتَدُوۡنَ ﴿۱۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They observe not any tie of relationship or covenant in respect of anyone who trusts them. And it is they who are transgressors.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ کسی مومن کے معاملہ میں نہ کسی عہد کا پاس کرتے ہیں اور نہ کسی ذمہ داری کا۔ اور یہی وہ لوگ ہیں جو حد سے گزرنے والے ہیں۔