The Holy Quran 9:101 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
وَمِمَّنۡ حَوۡلَکُمۡ مِّنَ الۡاَعۡرَابِ مُنٰفِقُوۡنَ ؕۛ وَمِنۡ اَہۡلِ الۡمَدِیۡنَۃِ ۟ۛؔ مَرَدُوۡا عَلَی النِّفَاقِ ۟ لَا تَعۡلَمُہُمۡ ؕ نَحۡنُ نَعۡلَمُہُمۡ ؕ سَنُعَذِّبُہُمۡ مَّرَّتَیۡنِ ثُمَّ یُرَدُّوۡنَ اِلٰی عَذَابٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۰۱﴾ۚ
English translation by Maulawi Sher Ali
And of the desert Arabs around you some are hypocrites; and of the people of Medina also. They persist in hypocrisy. Thou knowest them not; We know them. We will punish them twice; then shall they be given over to a great punishment.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور تمہارے اردگرد کے بادیہ نشینوں میں سے منافقین بھی ہیں اور اسی طرح مدینہ میں بسنے والوں میں سے بھی۔ وہ نفاق پر جم چکے ہیں۔ تُو اُنہیں نہیں جانتا (مگر) ہم انہیں جانتے ہیں۔ ہم انہیں دو مرتبہ عذاب دیں گے پھر وہ عذابِ عظیم کی طرف لوٹا دئیے جائیں گے۔