The Holy Quran 9:104 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
اَلَمۡ یَعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ یَقۡبَلُ التَّوۡبَۃَ عَنۡ عِبَادِہٖ وَیَاۡخُذُ الصَّدَقٰتِ وَاَنَّ اللّٰہَ ہُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Know they not that Allah is He Who accepts repentance from His servants and takes alms, and that Allah is He Who is Oft-Returning with compassion, and is Merciful?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیا انہیں علم نہیں ہوا کہ بس اللہ ہی اپنے بندوں کی توبہ منظور کرتا ہے اور صدقات قبول کرتا ہے اور یہ کہ اللہ ہی ہے جو بہت توبہ قبول کرنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔