The Holy Quran 9:11 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
فَاِنۡ تَابُوۡا وَاَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتَوُا الزَّکٰوۃَ فَاِخۡوَانُکُمۡ فِی الدِّیۡنِ ؕ وَنُفَصِّلُ الۡاٰیٰتِ لِقَوۡمٍ یَّعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
But if they repent and observe Prayer and pay the Zakat, then they are your brethren in faith. And We explain the Signs for a people who have knowledge.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس اگر وہ توبہ کرلیں اور نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کریں تو وہ دین میں تمہارے بھائی ہیں۔ اور ہم ایسے لوگوں کی خاطر نشانات کو کھول کھول کر بیان کرتے ہیں جو علم رکھتے ہیں۔