The Holy Quran 9:114 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

وَمَا کَانَ اسۡتِغۡفَارُ اِبۡرٰہِیۡمَ لِاَبِیۡہِ اِلَّا عَنۡ مَّوۡعِدَۃٍ وَّعَدَہَاۤ اِیَّاہُ ۚ فَلَمَّا تَبَیَّنَ لَہٗۤ اَنَّہٗ عَدُوٌّ لِّلّٰہِ تَبَرَّاَ مِنۡہُ ؕ اِنَّ اِبۡرٰہِیۡمَ لَاَوَّاہٌ حَلِیۡمٌ ﴿۱۱۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And Abraham’s asking forgiveness for his father was only because of a promise he had made to him, but when it became clear to him that he was an enemy to Allah, he dissociated himself from him. Surely, Abraham was most tender-hearted, forbearing.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ابراہیم کا استغفار اپنے باپ کے لئے محض اس وعدے کی وجہ سے تھا جو اُس نے اس سے کیا تھا۔ پس جب اس پر یہ بات خوب روشن ہوگئی کہ وہ اللہ کا دشمن ہے تو وہ اس سے بیزار ہو گیا۔ یقیناً ابراہیم بہت نرم دل (اور) بُردبار تھا۔