The Holy Quran 9:115 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
وَمَا کَانَ اللّٰہُ لِیُضِلَّ قَوۡمًۢا بَعۡدَ اِذۡ ہَدٰٮہُمۡ حَتّٰی یُبَیِّنَ لَہُمۡ مَّا یَتَّقُوۡنَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿۱۱۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And it is not for Allah to cause a people to go astray after He has guided them until He makes clear to them that which they ought to guard against. Surely, Allah knows all things full well.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اللہ ایسا نہیں کہ کسی قوم کو گمراہ ٹھہرادے بعد اس کے کہ انہیں ہدایت دے چکا ہو یہاں تک کہ اس نے اُن پر خوب کھول دیا ہو کہ وہ کس کس چیز سے پوری طرح بچیں۔ یقیناً اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔