The Holy Quran 9:116 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

اِنَّ اللّٰہَ لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ یُحۡیٖ وَیُمِیۡتُ ؕ وَمَا لَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّلَا نَصِیۡرٍ ﴿۱۱۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Surely, it is Allah to Whom belongs the kingdom of the heavens and the earth. He gives life and causes death. And you have no friend nor helper beside Allah.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً اللہ ہی ہے جس کی آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ہے۔ وہ زندہ کرتا ہے اور مارتا بھی ہے اور تمہارے لئے اللہ کے سوا کوئی دوست اور مددگار نہیں۔