The Holy Quran 9:121 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
وَلَا یُنۡفِقُوۡنَ نَفَقَۃً صَغِیۡرَۃً وَّلَا کَبِیۡرَۃً وَّلَا یَقۡطَعُوۡنَ وَادِیًا اِلَّا کُتِبَ لَہُمۡ لِیَجۡزِیَہُمُ اللّٰہُ اَحۡسَنَ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۲۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And they spend not any sum, small or great, nor do they traverse a valley, but it is written down for them, that Allah may give them the best reward for what they did.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اسی طرح وہ نہ کوئی چھوٹا خرچ کرتے ہیں اور نہ کوئی بڑا اور نہ ہی کسی وادی کی مسافت طے کرتے ہیں مگر (یہ فعل) ان کے حق میں لکھ دیا جاتا ہے۔ تاکہ جو بہترین اعمال وہ کیا کرتے تھے اللہ اُنہیں ان کے مطابق جزا دے۔