The Holy Quran 9:125 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

وَاَمَّا الَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ فَزَادَتۡہُمۡ رِجۡسًا اِلٰی رِجۡسِہِمۡ وَمَاتُوۡا وَہُمۡ کٰفِرُوۡنَ ﴿۱۲۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But as for those in whose hearts is a disease, it adds further filth to their present filth, and they die while they are disbelievers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ہاں وہ لوگ جن کے دلوں میں مرض ہے یہ (سورت) ان کی ناپاکی میں مزید ناپاکی کا اضافہ کر دیتی ہے اور وہ کافر ہونے کی حالت میں مرتے ہیں۔