The Holy Quran 9:126 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
اَوَلَا یَرَوۡنَ اَنَّہُمۡ یُفۡتَنُوۡنَ فِیۡ کُلِّ عَامٍ مَّرَّۃً اَوۡ مَرَّتَیۡنِ ثُمَّ لَا یَتُوۡبُوۡنَ وَلَا ہُمۡ یَذَّکَّرُوۡنَ ﴿۱۲۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Do they not see that they are tried every year once or twice? Yet they do not repent, nor would they be admonished.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیا وہ نہیں دیکھتے کہ وہ ہر سال ایک دو بار آزمائے جاتے ہیں لیکن پھر بھی توبہ نہیں کرتے اور نہ ہی وہ نصیحت پکڑتے ہیں۔