The Holy Quran 9:14 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
قَاتِلُوۡہُمۡ یُعَذِّبۡہُمُ اللّٰہُ بِاَیۡدِیۡکُمۡ وَیُخۡزِہِمۡ وَیَنۡصُرۡکُمۡ عَلَیۡہِمۡ وَیَشۡفِ صُدُوۡرَ قَوۡمٍ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿ۙ۱۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Fight them, that Allah may punish them at your hands, and humiliate them, and help you to victory over them, and relieve the minds of a people who believe;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ان سے لڑائی کرو۔ اللہ انہیں تمہارے ہاتھوں سے عذاب دے گا اور انہیں رسوا کردے گا اور تمہیں ان کے خلاف نصرت عطا کرے گا اور مومن قوم کے سینوں کو شفا بخشے گا۔