The Holy Quran 9:15 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

وَیُذۡہِبۡ غَیۡظَ قُلُوۡبِہِمۡ ؕ وَیَتُوۡبُ اللّٰہُ عَلٰی مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَاللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۱۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And that He may take away the wrath of their hearts. And Allah turns with mercy to whomsoever He pleases. And Allah is All-Knowing, Wise.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ان کے دلوں کا غصّہ دور کردے گا۔ اور اللہ جس پر چاہے توبہ قبول کرتے ہوئے جھکتا ہے اور اللہ بہت جاننے والا (اور) بہت حکمت والا ہے۔