The Holy Quran 9:21 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
یُبَشِّرُہُمۡ رَبُّہُمۡ بِرَحۡمَۃٍ مِّنۡہُ وَرِضۡوَانٍ وَّجَنّٰتٍ لَّہُمۡ فِیۡہَا نَعِیۡمٌ مُّقِیۡمٌ ﴿ۙ۲۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Their Lord gives them glad tidings of mercy from Him, and of His pleasure, and of Gardens wherein there shall be lasting bliss for them;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ان کا ربّ انہیں اپنی طرف سے رحمت کی اور خوشنودی کی اور ایسی جنتوں کی خوشخبری دیتا ہے جن میں ان کےلئے ہمیشہ ٹھہری رہنے والی نعمتیں ہوں گی۔