The Holy Quran 9:26 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

ثُمَّ اَنۡزَلَ اللّٰہُ سَکِیۡنَتَہٗ عَلٰی رَسُوۡلِہٖ وَعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَاَنۡزَلَ جُنُوۡدًا لَّمۡ تَرَوۡہَا وَعَذَّبَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ وَذٰلِکَ جَزَآءُ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۲۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then Allah sent down His peace upon His Messenger and upon the believers, and He sent down hosts which you did not see, and He punished those who disbelieved. And this is the reward of the disbelievers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پھر اللہ نے اپنے رسول اور مومنوں پر اپنی سکینت نازل کی اور ایسے لشکر اتارے جنہیں تم دیکھ نہیں سکتے تھے اور اس نے ان لوگوں کو عذاب دیا جنہوں نے کفر کیا تھا اور کافروں کی ایسی ہی جزا ہوا کرتی ہے۔