The Holy Quran 9:30 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
وَقَالَتِ الۡیَہُوۡدُ عُزَیۡرُ ۣابۡنُ اللّٰہِ وَقَالَتِ النَّصٰرَی الۡمَسِیۡحُ ابۡنُ اللّٰہِ ؕ ذٰلِکَ قَوۡلُہُمۡ بِاَفۡوَاہِہِمۡ ۚ یُضَاہِـُٔوۡنَ قَوۡلَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ قَبۡلُ ؕ قٰتَلَہُمُ اللّٰہُ ۚ۫ اَنّٰی یُؤۡفَکُوۡنَ ﴿۳۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And the Jews say, Ezra is the son of Allah, and the Christians say, the Messiah is the son of Allah; that is what they say with their mouths. They imitate the saying of those who disbelieved before them. Allah’s curse be on them! How are they turned away!
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یہود نے کہا کہ عُزَیر اللہ کا بیٹا ہے اور نصارٰی نے کہا کہ مسیح اللہ کا بیٹا ہے۔ یہ محض ان کے منہ کی باتیں ہیں۔ یہ ان لوگوں کے قول کی نقل کر رہے ہیں جنہوں نے (ان سے) پہلے کفر کیا تھا۔ اللہ انہیں نابود کرے یہ کہاں الٹے پھرائے جاتے ہیں۔