The Holy Quran 9:32 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
یُرِیۡدُوۡنَ اَنۡ یُّطۡفِـُٔوۡا نُوۡرَ اللّٰہِ بِاَفۡوَاہِہِمۡ وَیَاۡبَی اللّٰہُ اِلَّاۤ اَنۡ یُّتِمَّ نُوۡرَہٗ وَلَوۡ کَرِہَ الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿۳۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They desire to extinguish the light of Allah with their mouths; but Allah will permit nothing except that He will perfect His light, though the disbelievers may dislike it.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنے مونہوں سے بجھا دیں۔ اور اللہ (ہر دوسری بات) رد کرتا ہے سوائے اس کے کہ اپنے نور کو مکمل کر دے خواہ کافر کیسا ہی ناپسند کریں۔