The Holy Quran 9:33 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

ہُوَ الَّذِیۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَہٗ بِالۡہُدٰی وَدِیۡنِ الۡحَقِّ لِیُظۡہِرَہٗ عَلَی الدِّیۡنِ کُلِّہٖ ۙ وَلَوۡ کَرِہَ الۡمُشۡرِکُوۡنَ ﴿۳۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He it is Who sent His Messenger with guidance and the Religion of Truth, that He may make it prevail over every other religion, even though the idolaters may dislike it.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دینِ حق کے ساتھ بھیجا تاکہ وہ اسے سب دینوں پر غالب کر دے خواہ مشرک کیسا ہی ناپسند کریں۔