The Holy Quran 9:37 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
اِنَّمَا النَّسِیۡٓءُ زِیَادَۃٌ فِی الۡکُفۡرِ یُضَلُّ بِہِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا یُحِلُّوۡنَہٗ عَامًا وَّیُحَرِّمُوۡنَہٗ عَامًا لِّیُوَاطِـُٔوۡا عِدَّۃَ مَا حَرَّمَ اللّٰہُ فَیُحِلُّوۡا مَا حَرَّمَ اللّٰہُ ؕ زُیِّنَ لَہُمۡ سُوۡٓءُ اَعۡمَالِہِمۡ ؕ وَاللّٰہُ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿٪۳۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Surely, the postponement of a Sacred Month is an addition to disbelief. Those who disbelieve are led astray thereby. They allow it one year and forbid it another year, that they may agree in the number of the months which Allah has made sacred, and thus may make lawful what Allah has forbidden. The evil of their deeds is made to seem fair to them. And Allah guides not the disbelieving people.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً نَسِئ کفر میں ایک اضافہ ہے۔ اِس سے اُن لوگوں کو جنہوں نے کفر کیا گمراہ کر دیا جاتا ہے۔ کسی سال تو وہ اُسے جائز قرار دیتے ہیں اور کسی سال اُسے حرام قرار دیتے ہیں تاکہ اس کی گنتی پوری رکھیں جسے اللہ نے حُرمت والا قرار دیا ہے، تاکہ وہ اُسے جائز بنا دیں جسے اللہ نے حرام کیا ہے۔ ان کے لئے ان کے اعمال کی برائی خوبصورت کرکے دکھائی گئی ہے اور اللہ کافر قوم کو ہدایت نہیں دیتا۔