The Holy Quran 9:45 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
اِنَّمَا یَسۡتَاۡذِنُکَ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَارۡتَابَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ فَہُمۡ فِیۡ رَیۡبِہِمۡ یَتَرَدَّدُوۡنَ ﴿۴۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Only those will ask leave of thee to be exempted who do not believe in Allah and the Last Day, and whose hearts are full of doubt, and in their doubt they waver.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
صرف وہی لوگ تجھ سے رخصت طلب کرتے ہیں جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان نہیں رکھتے اور ان کے دل شک میں مبتلا ہیں اور وہ اپنے شک میں متردّد پڑے ہوئے ہیں۔