The Holy Quran 9:48 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

لَقَدِ ابۡتَغَوُا الۡفِتۡنَۃَ مِنۡ قَبۡلُ وَقَلَّبُوۡا لَکَ الۡاُمُوۡرَ حَتّٰی جَآءَ الۡحَقُّ وَظَہَرَ اَمۡرُ اللّٰہِ وَہُمۡ کٰرِہُوۡنَ ﴿۴۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They sought to create disorder even before this, and they devised plots against thee till the truth came and the purpose of Allah prevailed, though they did not like it.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً پہلے بھی وہ فتنہ چاہتے تھے اور انہوں نے تیرے سامنے معاملات الٹ پلٹ کر پیش کئے۔ یہاں تک کہ حق آ گیا اور اللہ کا فیصلہ ظاہر ہو گیا جبکہ وہ (اُسے) سخت ناپسند کر رہے تھے۔