The Holy Quran 9:49 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
وَمِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّقُوۡلُ ائۡذَنۡ لِّیۡ وَلَا تَفۡتِنِّیۡ ؕ اَلَا فِی الۡفِتۡنَۃِ سَقَطُوۡا ؕ وَاِنَّ جَہَنَّمَ لَمُحِیۡطَۃٌۢ بِالۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۴۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And among them is he who says, ‘Permit me to stay behind and put me not to trial.’ Surely, they have already fallen into trial. And surely, Hell shall encompass the disbelievers.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ان میں سے وہ بھی ہے جو کہتا ہے مجھے رخصت دےدے اور مجھے فتنہ میں نہ ڈال۔ خبردار! وہ تو فتنہ میں پڑ چکے ہیں اور یقیناً جہنم کافروں کو ہر طرف سے گھیر لینے والی ہے۔