The Holy Quran 9:50 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

اِنۡ تُصِبۡکَ حَسَنَۃٌ تَسُؤۡہُمۡ ۚ وَاِنۡ تُصِبۡکَ مُصِیۡبَۃٌ یَّقُوۡلُوۡا قَدۡ اَخَذۡنَاۤ اَمۡرَنَا مِنۡ قَبۡلُ وَیَتَوَلَّوۡا وَّہُمۡ فَرِحُوۡنَ ﴿۵۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

If good befall thee, it grieves them, but if a misfortune befall thee, they say, ‘We had indeed taken our precaution beforehand.’ And they turn away rejoicing.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اگر تجھے کوئی بھلائی پہنچے تو انہیں بُری لگتی ہے اور اگر تجھ پر کوئی مصیبت آپڑے تو کہتے ہیں کہ ہم تو اپنا معاملہ پہلے ہی (اپنے ہاتھ) لے بیٹھے تھے اور وہ پیٹھ پھیر کر چلے جاتے ہیں جبکہ وہ (خوشی سے) اِترا رہے ہوتے ہیں۔