The Holy Quran 9:51 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
قُلۡ لَّنۡ یُّصِیۡبَنَاۤ اِلَّا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَنَا ۚ ہُوَ مَوۡلٰٮنَا ۚ وَعَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۵۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say, ‘Nothing shall befall us save that which Allah has ordained for us. He is our Protector. And in Allah then should the believers put their trust.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تُو (ان سے) کہہ دے کہ ہمیں تو کوئی مصیبت نہیں پہنچے گی سوائے اُس کے جو اللہ نے ہمارے لئے لکھ رکھی ہے۔ وہی ہمارا مولا ہے۔ پس چاہئے کہ اللہ پر ہی مومن توکل کریں۔