The Holy Quran 9:55 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
فَلَا تُعۡجِبۡکَ اَمۡوَالُہُمۡ وَلَاۤ اَوۡلَادُہُمۡ ؕ اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُعَذِّبَہُمۡ بِہَا فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَتَزۡہَقَ اَنۡفُسُہُمۡ وَہُمۡ کٰفِرُوۡنَ ﴿۵۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
So let not their wealth nor their children excite thy wonder. Allah only intends to punish them therewith in the present life and that their souls may depart while they are disbelievers.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس اُن کے اموال اور اُن کی اولادیں تیرے لئے کوئی کشش پیدا نہ کریں۔ یقیناً اللہ کا یہی منشاءہے کہ ان کو انہی کے ذریعہ اس دنیا کی زندگی ہی میں عذاب دے اور ان کی جانیں اس حالت میں نکلیں کہ وہ کافر ہوں۔