The Holy Quran 9:56 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

وَیَحۡلِفُوۡنَ بِاللّٰہِ اِنَّہُمۡ لَمِنۡکُمۡ ؕ وَمَا ہُمۡ مِّنۡکُمۡ وَلٰکِنَّہُمۡ قَوۡمٌ یَّفۡرَقُوۡنَ ﴿۵۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they swear by Allah that they are indeed of you, while they are not of you, but they are a people who are timorous.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ اللہ کی قسمیں کھاتے ہیں کہ یقیناً وہ تمہی میں سے ہیں حالانکہ وہ تم میں سے نہیں لیکن وہ ایک بزدل قوم ہیں۔