The Holy Quran 9:57 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

لَوۡ یَجِدُوۡنَ مَلۡجَاً اَوۡ مَغٰرٰتٍ اَوۡ مُدَّخَلًا لَّوَلَّوۡا اِلَیۡہِ وَہُمۡ یَجۡمَحُوۡنَ ﴿۵۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

If they could find a place of refuge, or caves, or even a hole to enter, they would surely turn thereto, rushing uncontrollably.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اگر وہ کوئی پناہ گاہ یا غار یا کوئی چھپنے کی جگہ پائیں تو وہ ضرور اس کی طرف اس طرح مُڑیں گے کہ تیزی سے جھپٹ رہے ہوں گے۔