The Holy Quran 9:58 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
وَمِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّلۡمِزُکَ فِی الصَّدَقٰتِ ۚ فَاِنۡ اُعۡطُوۡا مِنۡہَا رَضُوۡا وَاِنۡ لَّمۡ یُعۡطَوۡا مِنۡہَاۤ اِذَا ہُمۡ یَسۡخَطُوۡنَ ﴿۵۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And among them are those who find fault with thee in the matter of alms. If they are given thereof, they are content; but if they are not given thereof, behold! they are discontented.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ان میں سے ایسے بھی ہیں جو تجھ پر صدقات کے بارہ میں الزام لگاتے ہیں۔ اگر ان (صدقات) میں سے کچھ انہیں دے دیا جائے تو خوش ہو جاتے ہیں اور اگر اُنہیں ان میں سے نہ دیا جائے تو وہ فوراً ناراض ہوجاتے ہیں۔