The Holy Quran 9:59 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

وَلَوۡ اَنَّہُمۡ رَضُوۡا مَاۤ اٰتٰٮہُمُ اللّٰہُ وَرَسُوۡلُہٗ ۙ وَقَالُوۡا حَسۡبُنَا اللّٰہُ سَیُؤۡتِیۡنَا اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ وَرَسُوۡلُہٗۤ ۙ اِنَّاۤ اِلَی اللّٰہِ رٰغِبُوۡنَ ﴿٪۵۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Had they but been content with what Allah and His Messenger had given them and said, ‘Sufficient for us is Allah; Allah will give us of His bounty, and so will His Messenger; to Allah do we turn in supplication,’ it would have been better for them.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور کاش وہ اس پر راضی ہو جاتے جو اللہ اور اس کے رسول نے انہیں عطا کیا اور کہتے کہ اللہ ہمیں کافی ہے (اور) اللہ ضرور ہمیں اپنے فضل سے (بہت کچھ) عطا کرے گا اور اس کا رسول بھی، یقیناً ہم اللہ ہی کی طرف دِلی چاہت سے مائل ہیں۔