The Holy Quran 9:62 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

یَحۡلِفُوۡنَ بِاللّٰہِ لَکُمۡ لِیُرۡضُوۡکُمۡ ۚ وَاللّٰہُ وَرَسُوۡلُہٗۤ اَحَقُّ اَنۡ یُّرۡضُوۡہُ اِنۡ کَانُوۡا مُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۶۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They swear by Allah to you to please you; but Allah and His Messenger are more worthy that they should please him and God, if they are believers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ تمہارے سامنے اللہ کی قسمیں کھاتے ہیں تاکہ تمہیں راضی کریں حالانکہ اللہ اور اس کا رسول اس بات کے زیادہ حقدار ہیں کہ وہ اُسے راضی کرتے اگر وہ مومن تھے۔