The Holy Quran 9:64 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

یَحۡذَرُ الۡمُنٰفِقُوۡنَ اَنۡ تُنَزَّلَ عَلَیۡہِمۡ سُوۡرَۃٌ تُنَبِّئُہُمۡ بِمَا فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ ؕ قُلِ اسۡتَہۡزِءُوۡا ۚ اِنَّ اللّٰہَ مُخۡرِجٌ مَّا تَحۡذَرُوۡنَ ﴿۶۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

The hypocrites fear lest a Surah should be revealed against them, informing them of what is in their hearts. Say, ‘Mock ye! surely, Allah will bring to light what you fear.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

منافق ڈرتے ہیں کہ اُن کے خلاف کوئی سورت نازل نہ کردی جائے جو اُن کو اس سے مطلع کردے جو اُن کے دلوں میں ہے۔ تُو کہہ دے کہ (بے شک) تمسخر کرتے رہو۔ اللہ تو یقیناً وہ ظاہر کر کے رہے گا جس کا تمہیں خوف ہے۔