The Holy Quran 9:66 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
لَا تَعۡتَذِرُوۡا قَدۡ کَفَرۡتُمۡ بَعۡدَ اِیۡمَانِکُمۡ ؕ اِنۡ نَّعۡفُ عَنۡ طَآئِفَۃٍ مِّنۡکُمۡ نُعَذِّبۡ طَآئِفَۃًۢ بِاَنَّہُمۡ کَانُوۡا مُجۡرِمِیۡنَ ﴿٪۶۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Offer no excuse. You have certainly disbelieved after your believing. If We forgive a party from among you, a party shall We punish, for they have been guilty.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کوئی عذر پیش نہ کرو۔ یقیناً تم اپنے ایمان لانے کے بعد کافر ہو چکے ہو۔ اگر ہم تم میں سے کسی ایک گروہ سے درگزر کریں تو کسی دوسرے گروہ کو عذاب بھی دے سکتے ہیں اس لئے کہ وہ یقیناً مجرم ہیں۔