The Holy Quran 9:68 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
وَعَدَ اللّٰہُ الۡمُنٰفِقِیۡنَ وَالۡمُنٰفِقٰتِ وَالۡکُفَّارَ نَارَ جَہَنَّمَ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ ہِیَ حَسۡبُہُمۡ ۚ وَلَعَنَہُمُ اللّٰہُ ۚ وَلَہُمۡ عَذَابٌ مُّقِیۡمٌ ﴿ۙ۶۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Allah promises the hypocrites, men and women, and the disbelievers the fire of Hell, wherein they shall abide. It will suffice them. And Allah has cursed them. And they shall have a lasting punishment,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اللہ نے منافق مردوں اور منافق عورتوں اور کفار سے جہنم کی آ گ کا وعدہ کیا ہے۔ وہ لمبے عرصہ تک اس میں رہنے والے ہیں۔ یہ ان کے لئے کافی ہوگی۔ اور اللہ نے ان پر لعنت کی ہے اور ان کے لئے ایک ٹھہر جانے والا عذاب (مقدر) ہے۔