The Holy Quran 9:69 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

کَالَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ کَانُوۡۤا اَشَدَّ مِنۡکُمۡ قُوَّۃً وَّاَکۡثَرَ اَمۡوَالًا وَّاَوۡلَادًا ؕ فَاسۡتَمۡتَعُوۡا بِخَلَاقِہِمۡ فَاسۡتَمۡتَعۡتُمۡ بِخَلَاقِکُمۡ کَمَا اسۡتَمۡتَعَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ بِخَلَاقِہِمۡ وَخُضۡتُمۡ کَالَّذِیۡ خَاضُوۡا ؕ اُولٰٓئِکَ حَبِطَتۡ اَعۡمَالُہُمۡ فِی الدُّنۡیَا وَالۡاٰخِرَۃِ ۚ وَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۶۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Even as those before you. They were mightier than you in power and richer in possessions and children. They enjoyed their lot for a short time, so have you enjoyed your lot as those before you enjoyed their lot. And you indulged in idle talk as they indulged in idle talk. It is they whose works shall be of no avail in this world and the Hereafter. And it is they who are the losers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ان لوگوں کی طرح جو تم سے پہلے تھے۔ وہ قوت میں تم سے زیادہ تھے اور اموال اور اولاد میں بڑھ کر۔ انہوں نے اپنے نصیب سے جتنا فائدہ اٹھانا تھا اٹھا لیا۔ تم بھی اپنے نصیب سے فائدہ اٹھا چکے جس طرح ان لوگوں نے جو تم سے پہلے تھے اپنے نصیب سے فائدہ اٹھایا۔ اور تم بھی لغو باتوں میں منہمک ہو جیسے وہ لغو باتوں میں منہمک رہے۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ضائع ہوگئے اور یہی وہ لوگ ہیں جو درحقیقت گھاٹا کھانے والے ہیں۔