The Holy Quran 9:70 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

اَلَمۡ یَاۡتِہِمۡ نَبَاُ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ قَوۡمِ نُوۡحٍ وَّعَادٍ وَّثَمُوۡدَ ۬ۙ وَقَوۡمِ اِبۡرٰہِیۡمَ وَاَصۡحٰبِ مَدۡیَنَ وَالۡمُؤۡتَفِکٰتِ ؕ اَتَتۡہُمۡ رُسُلُہُمۡ بِالۡبَیِّنٰتِ ۚ فَمَا کَانَ اللّٰہُ لِیَظۡلِمَہُمۡ وَلٰکِنۡ کَانُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ یَظۡلِمُوۡنَ ﴿۷۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Has not the story reached them of those before them — the people of Noah, ‘Ad, and Thamud, and the people of Abraham, and the dwellers of Midian, and the cities which were overthrown? Their Messengers came to them with clear Signs. So Allah would not wrong them, but they wronged themselves.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا ان کے پاس ان لوگوں کی خبر نہیں آئی جو اُن سے پہلے تھے (یعنی) نوح کی قوم کی اور عاد اور ثمود کی اور قومِ ابراہیم کی اور مدین والوں کی اور ان بستیوں کی جو تہ و بالا ہوگئیں۔ ان کے پاس بھی ان کے رسول کھلے کھلے نشانات لے کر آئے۔ پس اللہ تو ایسا نہ تھا کہ اُن پر ظلم کرتا لیکن وہ خود ہی اپنے نفسوں پر ظلم کیا کرتے تھے۔