The Holy Quran 9:75 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
وَمِنۡہُمۡ مَّنۡ عٰہَدَ اللّٰہَ لَئِنۡ اٰتٰٮنَا مِنۡ فَضۡلِہٖ لَنَصَّدَّقَنَّ وَلَنَکُوۡنَنَّ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۷۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And among them there are those who made a covenant with Allah, saying, ‘If He give us of His bounty, we would most surely give alms and be of the virtuous.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور انہی میں سے ایسے بھی ہیں جنہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا کہ اگر وہ ہمیں اپنے فضل سے کچھ عطا کرے تو ہم ضرور صدقات دیں گے اور ہم ضرور نیک لوگوں میں سے ہو جائیں گے۔