The Holy Quran 9:76 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

فَلَمَّاۤ اٰتٰہُمۡ مِّنۡ فَضۡلِہٖ بَخِلُوۡا بِہٖ وَتَوَلَّوۡا وَّہُمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ﴿۷۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But when He gave them of His bounty, they became niggardly of it, and they turned away in aversion.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس جب اس نے اپنے فضل سے انہیں عطا کیا تو وہ اس میں بخل کرنے لگے اور (اپنے عہد سے) پھر گئے اس حال میں کہ وہ اِعراض کرنے والے تھے۔