The Holy Quran 9:77 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
فَاَعۡقَبَہُمۡ نِفَاقًا فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ اِلٰی یَوۡمِ یَلۡقَوۡنَہٗ بِمَاۤ اَخۡلَفُوا اللّٰہَ مَا وَعَدُوۡہُ وَبِمَا کَانُوۡا یَکۡذِبُوۡنَ ﴿۷۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
So He requited them with hypocrisy which shall last in their hearts until the day when they shall meet Him, because they broke their promise to Allah, and because they lied.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس عقوبت کے طور پر اللہ نے ان کے دلوں میں اس دن تک کے لئے نِفاق رکھ دیا جب وہ اس سے ملیں گے بوجہ اس کے کہ انہوں نے اللہ سے وعدہ خلافی کی نیز اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے۔