The Holy Quran 9:8 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
کَیۡفَ وَاِنۡ یَّظۡہَرُوۡا عَلَیۡکُمۡ لَا یَرۡقُبُوۡا فِیۡکُمۡ اِلًّا وَّلَا ذِمَّۃً ؕ یُرۡضُوۡنَکُمۡ بِاَفۡوَاہِہِمۡ وَتَاۡبٰی قُلُوۡبُہُمۡ ۚ وَاَکۡثَرُہُمۡ فٰسِقُوۡنَ ۚ﴿۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
How can it be when, if they prevail against you, they would not observe any tie of relationship or covenant in respect of you? They would please you with their mouths, while their hearts refuse, and most of them are perfidious.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیسے (ان کا عہد قابلِ اعتماد) ہو سکتا ہے جبکہ حال یہ ہے کہ اگر وہ تم پر غالب آ جائیں تو تمہارے متعلق نہ کوئی عہد خاطر میں لاتے ہیں اور نہ کوئی ذمہ داری۔ (بس) وہ تمہیں اپنے منہ کی باتوں سے خوش کر دیتے ہیں جبکہ ان کے دل منکر ہوتے ہیں اور ان میں سے اکثر بدکردار لوگ ہیں۔