The Holy Quran 9:81 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
فَرِحَ الۡمُخَلَّفُوۡنَ بِمَقۡعَدِہِمۡ خِلٰفَ رَسُوۡلِ اللّٰہِ وَکَرِہُوۡۤا اَنۡ یُّجَاہِدُوۡا بِاَمۡوَالِہِمۡ وَاَنۡفُسِہِمۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَقَالُوۡا لَا تَنۡفِرُوۡا فِی الۡحَرِّ ؕ قُلۡ نَارُ جَہَنَّمَ اَشَدُّ حَرًّا ؕ لَوۡ کَانُوۡا یَفۡقَہُوۡنَ ﴿۸۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those who were left behind rejoiced in their sitting at home behind the back of the Messenger of Allah, and were averse to striving with their property and their persons in the cause of Allah. And they said, ‘Go not forth in the heat.’ Say, ‘The fire of Hell is more intense in heat.’ Could they but understand!
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پیچھے چھوڑ دیئے جانے والے رسول اللہ کے برخلاف اپنے بیٹھ رہنے پر خوش ہو رہے ہیں اور انہوں نے ناپسند کیا کہ اللہ کی راہ میں اپنے اموال اور اپنی جانوں کے ساتھ جہاد کریں اور وہ کہتے تھے کہ سخت گرمی میں سفر پر نہ نکلو۔ تُو کہہ دے کہ جہنم کی آ گ جلن کے لحاظ سے زیادہ سخت ہے۔ کاش وہ سمجھ سکتے۔