The Holy Quran 9:86 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)
وَاِذَاۤ اُنۡزِلَتۡ سُوۡرَۃٌ اَنۡ اٰمِنُوۡا بِاللّٰہِ وَجَاہِدُوۡا مَعَ رَسُوۡلِہِ اسۡتَاۡذَنَکَ اُولُوا الطَّوۡلِ مِنۡہُمۡ وَقَالُوۡا ذَرۡنَا نَکُنۡ مَّعَ الۡقٰعِدِیۡنَ ﴿۸۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when a Surah is revealed, enjoining, ‘Believe in Allah and strive in the cause of Allah in company with His Messenger,’ those of them who possess affluence ask leave of thee and say, ‘Leave us that we be with those who sit at home.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب بھی کوئی سورت اُتاری جاتی ہے کہ اللہ پر ایمان لے آؤ اور اس کے رسول کے ساتھ شامل ہو کر جہاد کرو تو ان میں سے دولت مند تجھ سے رخصت چاہتے ہیں اور کہتے ہیں ہمیں چھوڑ تاکہ ہم بیٹھ رہنے والوں کے ساتھ ہو جائیں۔