The Holy Quran 9:87 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

رَضُوۡا بِاَنۡ یَّکُوۡنُوۡا مَعَ الۡخَوَالِفِ وَطُبِعَ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ فَہُمۡ لَا یَفۡقَہُوۡنَ ﴿۸۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They are content to be with the womenfolk, and their hearts are sealed so that they understand not.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ اس بات پر راضی ہو گئے ہیں کہ وہ پیچھے بیٹھ رہ جانے والی عورتوں کے ساتھ ہو جائیں اور ان کے دلوں پر مُہر لگا دی گئی ہے۔ پس وہ سمجھ نہیں سکتے۔