The Holy Quran 9:88 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

لٰکِنِ الرَّسُوۡلُ وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَہٗ جٰہَدُوۡا بِاَمۡوَالِہِمۡ وَاَنۡفُسِہِمۡ ؕ وَاُولٰٓئِکَ لَہُمُ الۡخَیۡرٰتُ ۫ وَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۸۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But the Messenger and those who believe with him strive in the cause of Allah with their property and their persons, and it is they who shall have good things, and it is they who shall prosper.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

لیکن رسول اور وہ لوگ جو اس کے ساتھ ایمان لائے وہ اپنے مالوں کے ساتھ اور اپنی جانوں کے ساتھ جہاد کرتے ہیں اور یہی ہیں جن کے لئے تمام بھلائیاں (مقدر) ہیں اور یہی ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں۔