The Holy Quran 9:90 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

وَجَآءَ الۡمُعَذِّرُوۡنَ مِنَ الۡاَعۡرَابِ لِیُؤۡذَنَ لَہُمۡ وَقَعَدَ الَّذِیۡنَ کَذَبُوا اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ ؕ سَیُصِیۡبُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۹۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And those who make excuses from among the desert Arabs, came that exemption might be granted them. And those who were false to Allah and His Messenger stayed at home. A grievous punishment shall befall those of them who disbelieve.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور بادیہ نشینوں میں سے بھی عذر پیش کرنے والے آئے تاکہ انہیں (پیچھے رہنے کی) اجازت دی جائے اور (اس طرح) وہ جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول سے جھوٹ بولا وہ پیچھے بیٹھ رہے۔ ضرور اُن لوگوں کو جنہوں نے ان میں سے کفر کیا دردناک عذاب پہنچے گا۔