The Holy Quran 9:93 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

اِنَّمَا السَّبِیۡلُ عَلَی الَّذِیۡنَ یَسۡتَاۡذِنُوۡنَکَ وَہُمۡ اَغۡنِیَآءُ ۚ رَضُوۡا بِاَنۡ یَّکُوۡنُوۡا مَعَ الۡخَوَالِفِ ۙ وَطَبَعَ اللّٰہُ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ فَہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۹۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

The cause of reproach is only against those who ask leave of thee, while they are rich. They are content to be with the womenfolk. And Allah has set a seal upon their hearts so that they know not.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پکڑ کا جواز تو صرف اُن لوگوں کے خلاف ہے جو تجھ سے اجازت مانگتے ہیں حالانکہ وہ دولت مند ہیں۔ وہ اس بات پر راضی ہوگئے کہ وہ پیچھے بیٹھ رہ جانے والی عورتوں کے ساتھ ہوجائیں۔ اور اللہ نے ان کے دلوں پر مہر کر دی۔ پس وہ کوئی علم نہیں رکھتے۔