The Holy Quran 9:96 – At-Taubah (التَّوْبَۃِ)

یَحۡلِفُوۡنَ لَکُمۡ لِتَرۡضَوۡا عَنۡہُمۡ ۚ فَاِنۡ تَرۡضَوۡا عَنۡہُمۡ فَاِنَّ اللّٰہَ لَا یَرۡضٰی عَنِ الۡقَوۡمِ الۡفٰسِقِیۡنَ ﴿۹۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They will swear to you that you may be pleased with them. But even if you be pleased with them, Allah will not be pleased with the rebellious people.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ تمہارے سامنے قسمیں کھائیں گے تا کہ تم ان سے راضی ہو جاؤ۔ پس اگر تم ان سے راضی بھی ہو جاؤ تو اللہ بدکردار لوگوں سے ہرگز راضی نہیں ہوتا۔